April 14, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفرنے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ کا انعقاد کیا،میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل، تھانوں کے محرران اوراشتہاری مجرمان کی گرفتار ی کے لیے تشکیل دی جانے والی ٹیموں کے افسران وجوانوں نے شرکت کی،ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے افسران کی کارکردگی کافردا فردا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کا کہناتھاکہ اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈان جاری رکھا جائے، سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کی گرفتاری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،زیر تفتیش مقدمات کے چالان کی بروقت تکمیل کی جائے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *