April 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
--- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے سعودی شہر حائل ریجن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

حائل ریجن کی بڑی شاہراہوں پر ژالہ باری کے باعث سفیدی چھا گئی اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

سعودی عرب کے علاقے ابھا میں بھی غیر متوقع موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی سرحدی علاقوں، تبوک، الجوف، حائل اور مدینہ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *