April 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
امریکی ڈالر قدر میں کمی کے بعد بند ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر قدر میں گراوٹ کے بعد بند ہو گیا۔

 کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہو گیا۔ گذشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 20 پیسے کمی سے 281 روپے 20 پیسے کی سطح پر ٹریڈنگ ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *