April 14, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
انجینئرز کو ملکی ترقی میں کلیدی کردار‘ متحد ہوکر چیلنجز کا مقابلہ کریں: شاہد حیدر 

لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور میں ایک تقریب عثمان فاروق امیر ضمیر خان کی طرف سے انجینئرز کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا جس میں چیف کیسکو شاہد حیدر جنرل مینجر عامر یاسین سی ایس ڈی رائے اصغر بورڈ ممبر مجاہد اسلام باللہ سابق چیف کیسکو چوہدری آمین قیصر زمان اور کیسکو اور دیگر اداروں کے معروف انجینئرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔چیف کیسکو انجینئر شاہد حیدر کا کہنا تھا کہ انجینئرز نے ہمیشہ ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ آج ملک کی انجینئر برادری کو متحد ہوکر چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔   انہوں نے عثمان فاروق اور انجینئر امیر ضمیرخان کی طرف سے انجینئرز کمیونٹی کیلئے ہمیشہ مثبت کردار کی تعریف کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *