April 16, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
بحیثیت کپتان میں نے ہمیشہ شاہین کے مشوروں کی قدر کی: بابر اعظم

بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی دوبارہ کپتانی ملنے پر کہا ہے کہ  حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاہین کی قیادت میں کھیلنا خوشی کی بات تھی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  شاہین ابھی جوان ہیں اور ایک کھلاڑی اور لیڈر کے طور پر ہر روز بہتر ہو رہے ہیں.بحیثیت کپتان میں نے ہمیشہ شاہین کے مشوروں کی قدر کی ہے۔میں آگے بڑھتے ہوئے اہم فیصلوں کے لیے شاہین سے مشورہ کرتا رہوں گا. ہمیں کھیل کے بارے میں ان کی اسٹریٹجک سمجھ سے فائدہ اٹھانا چاہیے.ہمارا مشترکہ مقصد اس ٹیم کو دنیا کی بہترین ٹیم بنانا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *