April 14, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں برقرار

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام ، گزشتہ روز قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور سونا 2 لاکھ 34 ہزار 800 روپے میں فروخت ہوا۔اسی طرح 10 گرام 24 قیراط سونے اور 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت بھی بالترتیب 2 لاکھ ایک ہزار 303 اور ایک لاکھ 84 ہزار 184 روپے پر مستحکم رہی۔فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور بالترتیب 2,600 روپے اور 2,211.93 روپے پر تجارت ہوئی۔اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 2,254 ڈالر پر مستحکم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *