April 16, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں آج مزید 63 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 63 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ 

غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 845 ہوگئی۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں سے 7 اکتوبر سے اب تک 75 ہزار 392 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *