May 19, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
سونا فی تولہ 2200 روپے مہنگا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے بڑھ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپے ہو گئی۔

عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 21 ڈالرز کے اضافے سے 2291 ڈالرز ہو گئی۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالرز پریمیئم شامل کر کے 2311 ڈالرز فی اونس ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *