May 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی ایک ماہ کیلئے 4.92 روپے یونٹ مہنگی، اضافی ادائیگی اپریل میں کرنا ہو گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+خبرنگار خصوصی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور یہ اضافہ فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ صارفین کو اپریل کے بجلی  بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔ اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *