May 19, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
شہدا کے لواحقین عید کے روز میتوں کے قریب نوحہ کناں ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔
شہدا کے لواحقین عید کے روز میتوں کے قریب نوحہ کناں ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملےجاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 122 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 33 ہزار 482 ہوگئی ہے۔ شہداء میں 14 ہزار 500 بچے اور 9 ہزار 500 خواتین شامل ہیں۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 76 ہزار 49 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں، جبکہ اسرائیلی حملوں سے غزہ میں 8 ہزار افراد لاپتہ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *