May 19, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
عید پر بھی غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، 63 فلسطینی شہید

عید پر بھی غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، 24 گھنٹے کے دوران 63 فلسطینی افراد شہید ہوگئے۔ غزہ میں اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار 500 سے زائد ہوگئی۔7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 76 ہزار افراد زخمی بھی ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *