May 21, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
پی ایس ایکس میں ملا جلا دن، انڈیکس میں 43 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 43 پوائنٹس کم ہو کر 70 ہزار 290 پر بند ہوا۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 861 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 69 ہزار 783 رہی۔ 

حصص بازارمیں 44 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 24 ارب 36 کروڑ روپے سے زیادہ رہی۔ 

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 9 ارب روپے کم ہوکر 9 ہزار 786 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *