May 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
ڈاکٹر لیری کیس: امریکی محکمہ انصاف نے متاثرین ایتھلیٹس سے ڈیل کرلی

ڈاکٹر لیری نصرکیس میں امریکی محکمہ انصاف نے متاثرین ایتھلیٹس کو 138 ملین ڈالر ادائیگی پرآمادگی ظاہر کرتے ہوئے ڈیل کرلی۔

امریکا کے سابق جمناسٹک ڈاکٹرلیری پر ایتھیلیٹ سے جنسی بدسلوکی کے مقدمے میں ایف بی آئی پر ڈاکٹر لیری کے طرز عمل کی تحقیقات میں ناکامی کے 139الزامات تھے۔ ڈاکٹر لیری نے 2 عشروں کے دوران سیکڑوں ایتھیلیٹ سے جنسی بدسلوکی کی تھی جن میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھیلیٹ Simone Biles بھی شامل تھی۔ ڈاکٹر لیری کو مشی گن حکام نے 2016  میں گرفتار کیا تھا اور  عمر قید سنا ئی تھی جب کہ جیل میں اس پر کئی بار حملے بھی کیے جاچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *