May 19, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا۔دوران ٹریڈنگ 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔اس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 73 ہزار 300 کی سطح عبور کر گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *