May 21, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sat-television.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
انگلینڈ اور ویلز میں کونسل و میئرز کے لوکل الیکشن جمعرات کو ہونگے

انگلینڈ اور ویلز میں لوکل الیکشن برائے 2024 جمعرات کو ہوں گے۔

لندن سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انگلینڈ اور ویلز میں37 پولیس و کرائم کمشنرز کے الیکشن ہونگے۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ میں کونسل و میئر کے الیکشن بھی ہوں گے۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ میں 107 کونسلز کی 2,600 نشتوں پر کونسلر کا انتخاب ہوگا۔ اس وقت 45 کونسل لیبر، 18 کنزرویٹو اور 10 لب ڈیم کے پاس ہیں۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کی 107 میں سے 34 کونسلز پر کسی کا کنٹرول نہیں۔ الیکشن میں کنزر ویٹیو پارٹی989، لیبر 973 اور لب ڈیم 418 نشتوں کا دفاع کریں گی۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *